Thursday, 2 February 2017

Urdu Zaroor Seekhen

اردو ضرور سیکھیں
رفیقِ ملت سید نجیب حیدر میاں قادری برکاتی مارہروی

"اپنے بچے بچیوں کو حتی الوسع اردو اتنی ضرور پڑھائیں کہ وہ صحیح اردو لکھ پڑھ اور بول سکیں۔ اگر مقامی اسکولوں میں اردو تدریس کا انتظام نہیں ہے تو عوامی نمایندوں کے ذریعے، وفود کے ذریعے اس کے لیے بھرپور کوشش کریں لیکن جب تک اسکول میں انتظام ہو تب تک بچوں کو اس نعمت سے محروم نہ رکھیں۔ کوشش کرکے خود پڑھائیں یا ٹیوشن کے ذریعے اردو کی تعلیم جاری رکھیں۔ "
رفیقِ ملت سید نجیب حیدر میاں قادری برکاتی مارہروی
سجادہ نشین خانقاہ برکاتیہ نوریہ ، مارہرہ شریف
انتخاب: مشاہد رضوی
اہل سنت کی آواز 2006ء، ص ز

..:: Follow us on ::..

http://www.jamiaturraza.com/images/Facebook.jpg 

http://www.jamiaturraza.com/images/Twitter.jpg

0 comments:

Post a Comment