(حدیث)علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے

علم انسان کو صحیح طریقے سے زندگی گذارنے کا طریقہ بتاتا ہے ۔ کامیاب انسان وہی ہے جس نے علم حاصل کیا اور اس پر عمل بھی کیا۔ ڈاکٹر مشاہد رضوی

Thursday, 9 February 2017

Asri Taleem Manfi Wo Musbat Nazariat

Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA ...

Islam Ka Asri Taleemi Nazaria

اسلام کا عصری تعلیمی نظریہ از: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی           اسلام نے کبھی بھی عصری تعلیم یا دنیاوی تعلیم کی مخالفت نہیں کی ہے۔ جاننا چاہیے کہ بنیادی دینی تعلیم ہر مسلمان پر فرض ہے۔ لیکن دینی تعلیم میں مہارتِ تامہ اور کامل دستگاہ ہر مسلمان کے لیے لازمی نہیں ۔ اگر ہر شخص دینی تعلیم میں کمال پیدا کرنے لگے گا تو عصری علوم کے ماہرین کہاں سے میسر آئیں گے ۔ جن کے بغیر اس خاکدانِ گیتی...

Taleem k Do Ahem Ajza Deeni Taleem Awr Asri Taleem

Normal 0 false false false EN-US X-NONE AR-SA ...

Taleem Ki Ahemiat Awr Zaroorat

تعلیم کی اہمیت وضرورت از: ڈاکٹر محمد حسین مشاہدرضوی     انسانی زندگی میں تعلیم کی اہمیت اور ضرورت ایک ایسی مسلمہ سچائی ہے جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا ۔ زمانۂ قدیم سے دورِ حاضر تک ہر متمدن اور مہذب معاشرے نے تعلیم کی افادیت کو محسوس کرتے ہوئے تحصیلِ علم کی طرف توجہ مرکوز رکھی۔ تعلیم کی تکمیل کے لیے بھی ہر دور میں اہتمام کیا جاتا رہا ہے۔ اسلام نے بھی انسانی فطرت کے مطابق علم حاصل کرنے کی ہر لمحہ حوصلہ افزائی فرمائی۔...

Sunday, 5 February 2017

Asri Taleem k Fawaed Daur E Hazir Me

  Asri Taleem k Fawaed Daur E Hazir Me   ..:: Follow us on ::..   ...