جماعت اول تا ہشتم کے مضمون کو دیے گئے پریڈ
28 اپریل 2017 کے نئے حکومتی سرکیولر کے حساب سے جماعت اول تا ہشتم کے مضمون کو دیے گئے پریڈ کی معلومات
اپریل 2017 کے
جماعت اوّل سے دوم
اردو - 15
انگریزی - 6
ریاضی - 12
کام کا عملی تجربہ - 4
ڈرائنگ - 4
جسمانی تعلیم - 4
کل - 45
جماعت سوم سے چہارم
اردو - 12
انگریزی - 6
ریاضی - 8
ماحول کا مطالعہ(1اور2) - 9
کام کا عملی تجربہ - 4
ڈرائنگ - 3
جسمانی تعلیم - 3
کل - 45
جماعت پنجم
اردو - 6
انگریزی - 6
ہندی-مراٹھی - 6
ریاضی - 7
ماحول کا مطالعہ 1 - 6
ماحول کا مطالعہ 2 - 5
کام کا عملی تجربہ - 3
ڈرائنگ - 3
جسمانی تعلیم - 3
کل - 45
جماعت ششم سے ہشتم
اردو - 6
انگریزی - 6
ہندی-مراٹھی - 6
ریاضی - 7
سائنس - 7
سماجی علوم - 6
کام کا عملی تجربہ - 3
ڈرائنگ - 2
جسمانی تعلیم - 2
کل - 45
0 comments:
Post a Comment